اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ پر وگرام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، جس میں پہلے کی طرح اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔ Pakjoin.com کے مطابق اس حوالے سے ’وزیراعظم یوتھ پروگرام‘ کے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ تمام اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبہ پی ایم یوتھ لیپ ٹ اپ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
پبلک سیکٹر یونیورسٹی کے تمام اعلیٰ کارکردگی دھانے والے طلبہ پرائم منسٹر یوت ھ پروگرام کی ویب سائٹ (laptop.pmyp.gov.pk)پر درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 20جون ہے۔اس چھٹے مرحلے میں لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ای ک لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق سائٹ پر درخواست دیتے ہوئے طلبہ اپنا شناختی کارڈ نمبر موبائل مو بائل نمبر ، ای میل ایڈریس اور دیگر درستگی کے کے مہیا مہیا کرنی ہوں کی۔ غلط معلومات مہیا کرنے پر رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔ ویب سائٹ پر ہونے کے بعد طلبہ کو اپنے اکاﺅنٹ ’لاگ اِن‘ ہونا ہو گا۔ اپنے اکاﺅنٹ میں ’ایپلی کیشن سٹیٹس‘ کے آپشن میں جا کر طلبہ اپنی درخواست کا س ٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔
Islamabad (Monitoring Desk) Prime Minister Shehbaz Sharif has restarted the program on laptops for students, in which laptops will be given to students who show high performance as before. According to Pakjoin.com, in this regard, in a tweet on the official Twitter account of ‘Prime Minister Youth Programme’, it has been stated that all high performing students can apply for the PM Youth Laptop Scheme.
All meritorious students of Public Sector University can apply at the Prime Minister Youth Program website (laptop.pmyp.gov.pk). The last date of application is June 20. In this sixth phase, laptops will be given to one lakh students under the laptop scheme.
According to the report, while applying on the site, students will have to provide their identity card number, mobile number, email address and other correct information. will be will be It’s going to be going. Registration will be canceled if wrong information is provided. After being on the website, students will have to ‘log in’ to their account. Students can check the status of their application by going to the ‘Application Status’ option in their account.
Apply Last date is 20 June 2023